تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 15:41

ن لیگ کی سلمیٰ بٹ نے تحریک انصاف کے آصف محمود کے تھپڑ جڑ دیا

جیو نیوز - لاہور…پنجاب اسمبلی کے باہر مسلم لیگ ن کی رکن سلمیٰ بٹ نے تلخ کلامی کے بعد پی ٹی آئی کے ایم پی اے آصف محمود ک تھپڑ جڑ دیا۔پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کیا۔ اس دوران مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف کے ارکان میں تلخ کلامی ہوگئی اورمسلم لیگ ن کی سلمیٰ بٹ نے تحریک انصاف کے ایم پی اے آصف محمود کے تھپڑ جڑ دیا۔ ان دونوں میں کچھ دیر تک تلخ کلامی جاری رہی اورنازیباالفاظ بھی استعمال کئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.