28 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:21
کراچی میں جلد ماس ٹرانزٹ منصوبہ شروع کریں گے، وزیراعظم
جیو نیوز - کراچی …وزیراعظم نوازشریف نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کراچی میں جلد ماس ٹرانزٹ منصوبہ شروع کریں گے۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹریفک کا بحران حل کرنے کے لیے جلد ماس ٹرانزٹ کا منصوبہ شروع کریں گے اور اپنے دور حکومت میں ہی اسے مکمل کریں گے۔