تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:21

ایبٹ آباد میں خاتون سے 7افراد کی زیادتی، 6ملزمان زیر حراست

جیو نیوز - ایبٹ آباد… ایبٹ آباد میں حوا کی ایک اور بیٹی زیادتی کا نشانہ بنادی گئی۔ ایبٹ آباد کے علاقے شیروان میں 7افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ڈی پی او محمد علی گنڈا پور کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی میں ملوث 6 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.