جیو نیوز - کراچی… کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں زخمی دونوں ملزمان دم توڑگئے ہیں۔