تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:22

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے 3جوان شہید

جیو نیوز - راولپنڈی…شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں سے سیکیورٹی فورسز کے 3 جوان شہید اور2 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے نوشیر قلعہ میں ہوئے۔ دوبارودی سرنگیں سٹرک کنارے نصب کی گئی تھیں ،دھماکوں میں سیکیورٹی فورسز کے 3جوان شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.