29 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:42
پی پی107 ضمنی الیکشن ،تحریک انصاف کے امیدوار26ہزار315ووٹ لیکرآگے
جیو نیوز - حافظ آباد…پی پی107حافظ آباد میں ہونے والے ضمنی انتخابمیں93پولنگ اسٹیشنوں کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق تحریک انصاف کی امیدوارنگہت انتصارغیرسرکاری نتیجہ کے مطابق 26ہزار315ووٹ لیکرآگے ہیں جبکہ ان کے حریف مسلم لیگ ن کے امیدارسرفرازبھٹی24ہزار500ووٹ لے کردوسرے نمبرپر ہیں۔