30 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:22
کل ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کرونگا،چوہدری شجاعت
جیو نیوز - لندن…مسلم لیگ ق کے سربراہ سینٹر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کل وہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے ملاقات کرینگے۔انھوں نے کہا کہ طاہرالقادری کیساتھ پرانے تعلقات ہیں،ہماراایک نکاتی ایجنڈاہے اوروہ ہے بہترپاکستان اورجمہوریت کااستحکام،چودھری شجاعتنے کہا کہ موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے اوراس وقت نئے اتحادکی ضرورت ہے۔