تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:53

پشاور کے جنرل بس اسٹینڈ میں سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے جنرل بس اسٹینڈ میں واقع ورکشاپ میں سلنڈر پھٹنے سے 4افراد زخمی ہوگئے۔ سلنڈر جنرل بس اسٹینڈ کے ورکشاپ میں پھٹا۔ جس سے 4افراد زخمی ہوئے۔ د ھماکے سے جنرل بس اسٹینڈ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.