تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جون 2014
وقت اشاعت: 9:23

بہاولپور سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

جیو نیوز - بہاولپور …بہاولپور سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کی لاش بہاول پور میں ماڑی شیخ شجرا کے علاقے سے ملی ہے۔خاتون کو تشدد کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش کو شناخت کے لیے سمہ سٹہ کے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.