تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جون 2014
وقت اشاعت: 19:43

مریدکے، ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارباپ بیٹی جاں بحق

جیو نیوز - مریدکے…مریدکے میں ماچس فیکٹری کے قریب ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارباپ بیٹی جاں بحق ہو گئے،حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں باپ اوربیٹی شامل ہیں،پولیس کے مطابق بیٹی کے امتحانی پیپر کے بعد والد اسے موٹرسائیکل پر گھر لے جا رہا تھا کہ راستے میں تیزرفتار ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹی موقع پر ہی دم توڑ گئے،پولیس نے ٹرک ڈرائیورکوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.