تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 1:3

ژوب : لیویز اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک

جیو نیوز - ژوب…ژوب کے علاقے کلی مینا بازار میں لیویز اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک کو گرفتارکرلیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے کلی مینا بازار میں پانچ ڈاکودو افراد سے موٹرسائیکل چھین کرفرار ہورہے تھے ،اطلاع ملنے پر لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے دونوں جانب سے فائرنگ کاتبادلہ ہوا۔ اس دوران ایک ڈاکو فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلئے گئے تاہم تین ڈاکووں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.