تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 10:43

لاہور : محلے داروں نے 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

جیو نیوز - لاہور…لاہور کے علاقے درس بڑے میاں میں محلے داروں نے10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق درس بڑے میاں کے رہائشی مزدور کی دس سالہ بیٹی گھر سے سودا سلف لینے نکلی تو گلی میں موجود اوباش نوجوان نے اسے دکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔تاہم محلے داروں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کیحوالے کردیا ،،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.