تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 15:4

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو دل کا دورہ، ترجمان

جیو نیوز - کراچی…مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق چیئرمین آفاق احمد دل کے دورے کے بعد نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کو آج دبئی کے لیے روانہ ہونا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.