تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 15:23

بالاکوٹ :جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیرنصراللہ شجیع دریا میں ڈوب گئے

جیو نیوز - پشاور…جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیرنصراللہ شجیع بالاکوٹ میں دریا میں ڈوب گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابقنصراللہ شجیع دریا میں ڈوبنے والے بچے کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگائی تاہم بچے کی لاش کچھ دیر میں مل گئی لیکن نصر اللہ شجیع تاحال لاپتہ ہیں،ان کی تلاش جاری ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ دریا میں پانی کا بہاؤ تیز ہوتا ہے اور عام طور سے دریا میں گرنے والے افراد کا بچنا مشکل ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.