تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 0:4

جیو نیوز کو جنگ اخبار کی جلتی ہوئی گاڑی کی ویڈیو جیو دوست سے موصول

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے حسن اسکوائر میں جنگ اخبار کی کاپیاں لے کر ڈپو جانے والی گاڑی کو آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں جنگ کی 4ہزار سے زیادہ کاپیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔جیونیوز کو جنگ اخبار کی جلتی ہوئی گاڑی کی ویڈیو جیودوست سے موصول ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.