تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 0:4

کراچی: شاہراہ نورجہاں پر مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک،ایک گرفتار

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے شاہراہ نورجہاں پرڈی سلواٹاوٴن کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک ملزم ہلاک ہوا ہے جبکہ ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ملزم سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.