تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 0:4

پشاور:پولیس رائیڈراسکواڈپرفائرنگ،2اہلکارزخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم ملزمان نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی اہل کاروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.