3 جون 2014
وقت اشاعت: 3:24
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں شدید گرد و غبار
جیو نیوز - کراچی…شہر کے مختلف علاقے شدید گرد و غبار کی زد میں ہیں،ان علاقوں میں صدر،برنس روڈ،آئی آئی چندریگرروڈ،کیماڑی اور دیگر شامل ہیں جبکہ بولٹن مارکیٹ ٹاور اور اطراف کے علاقے بھی شدید گرد و غبار کی زد میں ہیں۔