تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 16:24

وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ15-2014 کی منظوری دے دی

جیو نیوز - اسلام آباد…وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ15-2014 کی منظوری دے دی ہے،کابینہ کے اجلاس میں وزیرخزانہ نے وفاقی بجٹ سے متعلق بریفنگ دی۔نواز شریف حکومت کایہ دوسرا بجٹ ہے جسے قومی اسمبلی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پیش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.