تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 18:24

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا نمائش چورنگی پر دھرنے کا اعلان

جیو نیوز - کراچی…ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کارکنان نمائش چورنگی پرجمع ہوکر قائد سے اظہار یکجہتی کا مظاہر ہ کریں گے،حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ جب تک قائد تحریک الطاف حسین ان سے خطاب نہیں کریں گے وہ نمائش چورنگی پر بیٹھے رہیں گے۔دیگر شہروں کے کارکنان پریس کلب کے باہر الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.