3 جون 2014
وقت اشاعت: 21:44
الطاف حسین کی گرفتاری پرتشویش ہے،عاصمہ جہانگیر
جیو نیوز - لاہور…سپریم کورٹ بارکی سابق صدر عاصمہ جہانگیرالطاف حسین کی گرفتاری پرتشویش ہے۔ عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ اور جلاوٴ گھیراوٴ نہ کیا جائے کیونکہ گرفتاری پاکستان میں نہیں ہوئی۔