تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 22:54

کراچی: ٹیکنیکل بورڈ کے تحت کل ہونے والے تمام پرچے ملتوی

جیو نیوز - کراچی …کراچی ٹیکنیکل بورڈ کے تحت کل ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے۔ کراچی ٹیکنیکل بورڈ کے ترجمان کے مطابق کل ملتوی کئے جانے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.