تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جون 2014
وقت اشاعت: 0:44

حکومت غریب کا بجٹ پیش نہیں کرسکی، اپوزیشن جماعتیں

جیو نیوز - اسلام آباد…اپوزیشن جماعتوں نے کہا ہے کہ حکومت غریب کا بجٹ پیش نہیں کرسکی۔ وفاقی بجٹ میں مزید ٹیکسز ، کم تعلیمی بجٹ اورسرکاری ملازمین کی تن خواہوں میں تھوڑا سا اضافہ مایوس کن ہے۔ حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ گولیاں کڑوی ہیں مگر آنے والے دن عام آدمی کے لیے سہل ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.