تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جون 2014
وقت اشاعت: 7:14

ملتان : گھر میں سلینڈر کا دھماکا، 6 افراد زخمی

جیو نیوز - ملتان… نواب پور روڈ پر واقع ایک گھر میں سلینڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے علاقے نواب پور روڈ پر ہونے والے سلینڈر دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.