تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جون 2014
وقت اشاعت: 15:5

الطاف حسین تک رسائی دی جائے، پاکستانی ہائی کمیشن کابرطانوی حکام کو خط

جیو نیوز - اسلام آباد…لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکام کو خط تحریر کیا ہے جس میں الطاف حسین تک رسائی کی در خواست کی گئی ہے۔لکھے جانے والے خط کے مطابق الطاف حسین تک رسائی دی جائے۔پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے لکھے جانے والا خط فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس کو تحریر کیا گیا ہے خط وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کے بعد تحریر کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.