تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 0:5

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی رات بارہ بجے دھرنے کے مقام سے اہم پریس کانفرنس کریگی

جیو نیوز - کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی آج رات 12بجے اہم پریس کانفرنس کریگی،رکن رابطہ کمیٹی امین الحق کے مطابق نمائش چورنگی پردھرنے کے مقام سے پریس کانفرنس کی جائیگی،ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرناجاری رکھنے یانہ رکھنے سے متعلق اعلان متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.