تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 0:15

اسفندیارولی کا الطاف حسین کی گرفتاری پراظہار افسوس

جیو نیوز - پشاور…اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری پراظہار افسوس کیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری افسوسناک ہے، اے این پی کے قائدین اور کارکن مشکل کی گھڑی میں ایم کیو ایم کے ساتھ ہیں، امید ہے برطانوی حکومت اور ادارے الطاف حسین کو انصاف دلانے میں تعاون کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.