5 جون 2014
وقت اشاعت: 2:25
پاکستانی بارڈر پوسٹوں پر افغانستان سے دہشتگرد حملے، 7سیکیورٹی اہلکار شہید
جیو نیوز - باجوڑ… پاکستانی بارڈر پوسٹوں پر افغانستان سے دہشتگردوں کے حملوں میں 7سیکیورٹی اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔