5 جون 2014
وقت اشاعت: 19:35
کوٹ ڈیجی کے قریب منی ٹرک اور وین میں تصادم ، 7افرادجاں بحق
جیو نیوز - خیرپور…خیرپور میں کوٹ ڈیجی کے قریب منی ٹرک اور وین کے تصادم سے 7افرادجاں بحق ہوگئے ہیں،پولیس کے مطابق مسافروین رانی پورسے سکھرجارہی تھی،پولیس کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں 10سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔