تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 22:45

حکومت کی الطاف حسین کو پاسپورٹ و شناختی کارڈ جاری کرنے کی خبروں کی تردید

جیو نیوز - اسلام آباد…وفاقی حکومت نے الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا تھا کہ پرویز رشید نے کہا تھا کہ اس بات کا اصولی فیصلہ کیا گیا تھا کہ الطاف حسین کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.