5 جون 2014
وقت اشاعت: 23:25
پرویزراٹھور،پیمراکے قائم مقام چیئرمین مقرر،مستقل تقرری تک کام کرینگے
جیو نیوز - اسلام آباد…پرویزراٹھورکوپیمراکا قائم مقام چیرمین مقررکردیاگیا۔اس حوالے سے وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ پرویزراٹھورمستقل چیرمین کی تقرری تک قائم مقام چیرمین کے طورپرکام کرینگے،واضح رہے کہ اس وقت پرویز راٹھو ر ممبر پیمرا کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔