تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جون 2014
وقت اشاعت: 2:35

حیدرآباد: ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ، 1 پولیس اہلکار جاں بحق

جیو نیوز - حیدرآباد… حیدرآباد میں ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہل کار کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.