تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جون 2014
وقت اشاعت: 5:55

کراچی: گلشن بوبیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے گلشن بوبیر میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، ملزمان کو اسپتال منتقل کیا جارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.