تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 0:36

تربت:فائرنگ سے 2افرادجاں بحق

جیو نیوز - تربت....تربت میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویزذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اسکول ٹیچرسمیت 2افرادجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.