تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 1:56

الطاف حسین کا پولیس انٹرویو مکمل، ضمانت پر رہائی متوقع

جیو نیوز - لندن..... ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کا پولیس انٹرویو مکمل ہوگیا ہے۔ انٹرویو مکمل ہونے کے بعد پولیس کی مشاورت جاری ہے۔ سدرک پولیس اسٹیشن میں الطاف حسین کو 9گھنٹے پہلے لایا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین کی کسی بھی وقت ضمانت پر رہا ئی متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.