تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 2:16

جیو کالائسنس معطل کرنا صحافت پر حملہ؛ رپورٹرز ود آئوٹ بارڈرز

جیو نیوز - کراچی..... رپورٹرز ود آئوٹ بارڈرز نے جیو نیوز کا لائسنس معطل کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیو کی نشریات اور لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ صحافت پر حملہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.