تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 6:56

ناقدین متحدہ میں گروپ بننے کے خواب دیکھنا چھوڑدیں؛ فاروق ستار

جیو نیوز - کراچی..... ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے کہاہے کہ ناقدین خواب دیکھنا چھوڑ دیں کہ ایم کیو ایم میں گروپ بن رہے ہیں ۔ جماعت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے ،آج نئی ایم کیوایم کا آغاز ہوا ہے۔انھوں نے یہ بات کراچی میں الطاف حسین کی رہائی کے بعد میڈیا سے بات چیت میں کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.