تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 9:56

سکھر:سبزی منڈی میں ٹریفک حادثہ، 5افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

جیو نیوز - سکھر....سکھر کی سبزی منڈی میں ٹریفک حادثےمیں 5افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔سکھر میں سبزی منڈی کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک اور پک اپ وین آپس میں ٹکرا گئیں ،حادثے کے نتیجے میں 5افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو لوگوں نے قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاکتیں بڑھ سکتی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.