تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 14:46

تلہ گنگ کےقریب کار اور وین میں تصادم،2بچے اور 2 خواتین جاںبحق

جیو نیوز - راولپنڈی.......تلہ گنگ کےقریب کار اور وین کے تصادم میںچار افراد جاںبحق ہوگیے،جاںبحق افراد میں2 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔پولیس کے مطابق حادثے میں11 افراد زخمی بھی ہوے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.