7 جون 2014
وقت اشاعت: 22:6
شہباز شریف نے مظفرگڑھ میں لڑکی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا
جیو نیوز - لاہور ...... وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مظفرگڑھ میں 10 سال کی لڑکی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ میں نوعمر لڑکی کے ساتھ زیادتی اور قتل پر ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ہدایت کی ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔