تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جون 2014
وقت اشاعت: 0:46

کراچی،اورنگی ٹاؤن : رینجرز سے مبینہ مقابلہ،کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک

جیو نیوز - کراچی ......کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز نے مبینہ مقابلے میں کالعدم تنظیم کے کارکن کو ہلاک کردیا جبکہ اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ ہلاک ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.