تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جون 2014
وقت اشاعت: 8:7

لوئردیر: بانڈئی میں گاڑی کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق

جیو نیوز - لوئردیر.....میدان کےعلاقےبانڈئی میں گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار افراد میدان سےتیمرگرہ جارہےتھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.