تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جون 2014
وقت اشاعت: 13:17

مہمند ایجنسی:تحصیل امبارمیں دھماکا،امن کمیٹی کا جاں بحق

جیو نیوز - مہمند ایجنسی....مہمند ایجنسی کی تحصیل امبارمیں دھماکاہوا۔ جس سے امن کمیٹی کےرکن ملک عنایت جاں بحق ہوگئے ۔پولیٹیکل حکام کے مطابق امن کمیٹی کے رکن ملک عنایت موٹرسائیکل پر جارہے تھے۔روڈ کنارے نصب بم پھٹنےسے ملک عنایت جاں بحق ہوگئے۔جن کی لاش کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.