تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جون 2014
وقت اشاعت: 19:57

الطاف حسین کا چودھری شجاعت حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ

جیو نیوز - لاہور..... ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے چودھری شجاعت حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق الطاف حسین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر چودھری شجاعت حسین کاشکریہ ادا کیا۔چودھری شجاعت حسین نے الطاف حسین سےاپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.