تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جون 2014
وقت اشاعت: 22:47

چاغیمیں فائرنگ اور دھماکے کی اطلاع،دو افراد ہلاک

جیو نیوز - چاغی.......بلوچستان کے مغربی علاقے چاغی میں واقع علاقے تفتان میں ہوٹل کے قریب2دھماکےاور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،لیویز ذرائع کے مطابق دھماکےکےبعدمسلح افراداورلیویزاہلکاروںکے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا۔ جیو نیوز کے ندیم کوثر کے مطابق اب تک دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے،مسلح افراد ایک مقام پر چھپ کر فائرنگ کررہے ہیں، آخری اطلاعات تک لیویز اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.