تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 5:57

آرمی چیف کی کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد

جیو نیوز - کراچی..... آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے کراچی ائیر پورٹ پر شہید ہونے والے افراد کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.