تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 8:57

کراچی ایئرپورٹ حملہ، 15سے20پروازیں متاثرہوئیں،ترجمان پی آئی اے

جیو نیوز - کراچی....ترجمان پی آئی اے مشہود تاجورکاکہناہےکہ کراچی ایئرپورٹ پر حملے کےبعد 15سے20پروازیں متاثرہوئی۔سیکیورٹی کلیرنس کے بعد فلائٹ آپریشن بحال کیا جائے گا۔جیونیوزسے گفت گوکرتےہوئےمشہود تاجور نےکہا کہ سول ایویشن حکام نے دوپہر12بجے تک کراچی ایئرپورٹ پر کلیرنس آپریشن جاری رہنے کابتایاہے۔ایئرپورٹ پرحملےکے بعد پی آئی اے کی لاہور،اسلام آباد اور پشاور سمیت 15سے20غیر ملکی پروازوں کو کراچی آنے سے روک لیاگیا۔انھوں نے کہا کہ مسافرایئرپورٹ آنے سے پہلے فلائٹ انکوائری سے ضرور رابطہ کریں اور پھر ایئرپورٹ آئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.