تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 18:17

کراچی ایئرپورٹ پروازوں کےلئے بحال

جیو نیوز - کراچی.....دہشت گردوں کے خاتمے اورکلیئرنس کے بعدکراچی ایئرپورٹ پروازوں کےلئے بحال ہوگیا ہے، ہوائی اڈے کا انتظام ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس اور سول ایوی ایشن کے سپردکردیا گیا ہے۔قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 308 اسلام آباد کےلئے روانہ ہو گئی۔کراچی ایئر پورٹ کی صورت حال کے پیش نظر نواب شاہ ایئر پورٹ پر اتاری جانے والی پر وازیں بھی کراچی کےلئے روانہ ہو گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.