تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 21:57

پشاور: غریب آباد میں فائرنگ،2افراد جاں بحق، 3 زخمی

جیو نیوز - پشاور.......پشاور میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے غریب آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.