تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جون 2014
وقت اشاعت: 6:27

کولڈ اسٹوریج میں پھنسے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

جیو نیوز - کراچی..... کراچی ایئرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میں پھنسے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام لاشیں کولڈاسٹوریج سےملی ہیں، کولڈ اسٹورج میں ریسکیو آپریشن 28 گھنٹے جاری رہا جبکہ کولڈ اسٹوریج کی دیوار توڑ کر آپریشن مکمل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.